فوج نے دنیا میں ہمارا عزت و وقار بڑھایا ہے۔ شہباز،شریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایاہے۔
- juillet 4, 2025
- 0
جنجوعہ کی میزبانی میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، فوج کے کردار، اور مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر کھل کر بات کی۔
انہوں نے کہا:
💬 « فوج نے دنیا میں ہمارا عزت و وقار بڑھایا ہے۔ شہباز شریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور مریم نواز مثالی کام کر رہی ہیں۔ »
یہ ایک معلوماتی اور بصیرت افروز گفتگو ہے جو آپ کو پاکستان کی سیاست پر گہرائی سے سوچنے پر مجبور کرے گی۔
📺 ویڈیو دیکھیں، تبصرہ کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!