فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارتیوں کو خواب میں ڈراتا رہےگا – ڈاکٹر پرویز لوہسر
- août 23, 2025
- 0
🇵🇰 اس ویڈیو میں ہم دیکھتے ہیں کہ میجر گورواریہ اور شہباز گل کس طرح پاکستان دشمنی میں ایک پیج پر دکھائی دیتے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بیانات بھارتیوں کو خوابوں میں بھی ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔
ڈاکٹر پرویز لوہسر کی اپیل ہے کہ آئیں سب مل کر پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے کام کریں۔
✨ دیکھئے مکمل تجزیہ اور جانئے پاکستان کے حق میں اصل سچ!