15 May 2025
Video Champs Elysées

پاک فوج کا بھرپور جواب؟ راجہ منطور × قاری فاروق گورسی

  • Par FP92TV
  • mai 15, 2025
  • 0



Fp92 TV کے مشہور پروگرام Champs-Élysées میں اس بار میزبان راجہ منطور جنجوعہ کے ساتھ موجود ہیں پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے رہنما قاری فاروق گورسی۔

اس گفتگو میں زیر بحث آئے:
پاک بھارت کشیدگی، مودی کی پالیسیوں کی ناکامی، 5 بھارتی طیاروں کی تباہی، پاکستان کی دفاعی طاقت اور عالمی سطح پر پاک فوج کے چرچے۔
دیکھیں ایک سنجیدہ، غیر جانب دار اور معلوماتی گفتگو، صرف Fp92 TV پر۔

#ChampsElysées #FP92TV #PakistanArmy #IndiaVsPakistan #QariFarooqGorsi #RajaManzoorJanjua #PPP #Modi #BreakingNews #PakIndiaTension #WarNews #DefenceAnalysis #PakArmyPower #IndianAirForce

Laissez un commentaire