بیرون ملک مقیم پاکستانی کی پاکستان میں پہلی سیاسی پارٹی
- septembre 17, 2024
- 0
Hard Talk with Mian Amjad
کی اس قسط میں میزبان میاں امجد، اپنی پارٹی پاکستان کے چیئرمین مخدوم احسان قریشی کے ساتھ موجودہ سیاسی حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر گفتگو کریں گے۔ اپنی پارٹی کی حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر ان کے خیالات جاننے کے لیے مکمل پروگرام دیکھیے۔
#HadTalkwithMianAmjad
#Politique #Pakistan #HardTalk #FP92tv #MakhdoomEhsanQureshi #ApniParty #MianAmjad #DiscussionPolitique #PakistanNews