6 July 2025
Video Champs Elysées

جنگ میں پوری قوم متحد تھی، اور اسی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کو رہا کیا جانا ضروری ہے۔

  • Par FP92TV
  • juillet 5, 2025
  • 0



FP92 TV کے مقبول سیاسی شو Champs-Élysées میں اس بار خصوصی مہمان ہیں عادل بشیر بھاگہ (PTI France 🇫🇷)، جنہوں نے راجہ منظور جنجوعہ کے ساتھ ایک اہم سیاسی گفتگو میں شرکت کی۔

انہوں نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا:
🗣️ « جھوٹے مقدمات ختم کریں اور عدلیہ کو آزاد کریں۔ عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ بھارت کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد تھی، اور اسی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے عمران خان کو رہا کیا جانا ضروری ہے۔ »

اس ویڈیو میں دیکھئے ایک پاکستانی سیاسی ورکر کی یورپ سے کھل کر بات چیت، صرف FP92 TV پر۔

📌 ویڈیو کو لائک کریں، تبصرہ کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔

Article suivant

Laissez un commentaire