15 May 2025
Video Champs Elysées

Champs-Élysées | پاک فضائیہ کے حملے؟ راجہ منطور جنجوعہ کے ساتھ قاری فاروق گورسی

  • Par FP92TV
  • mai 15, 2025
  • 0



Fp92 TV کے پروگرام Champs-Élysées میں میزبان راجہ منطور جنجوعہ کے ساتھ موجود ہیں قاری فاروق گورسی (PPP Europe) اور حمزہ تاج (CEO Fp92 TV)۔
اس خصوصی گفتگو میں زیر بحث آئے: بھارت پر ممکنہ جنگ، پاک فضائیہ کے تابڑتوڑ حملے، سائبر اٹیک، ایس 400 سسٹم کی تباہی، مودی کی سیز فائر پر مجبوری اور پاک فوج کی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف۔

دیکھیں ایک اہم اور معلوماتی مکالمہ، صرف Fp92 TV پر۔

#ChampsElysées #FP92TV #PakistanArmy #IndianArmy #S400 #CyberAttack #QariFarooqGorsi #HamzaTaj #RajaManzoorJanjua #Modi #WarNews #BreakingNews #PakistanVsIndia #PPP #DefenceAnalysis #Teaser #PakistanAirForce

Laissez un commentaire